حدیث نمبر: 5686
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا عَلِيُّ بْنُ بَحْرٍ، ثنا عَبْدُ الْمُهَيْمِنِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا شُؤْمَ، وَإِنْ يَكُ شُؤْمٌ فَفِي الْفَرَسِ وَالْمَرْأَةِ وَالْمَسْكَنِ»
ترجمہ

سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ کو یہ فرماتے سنا: ”کوئی نحوست نہیں ہے، اور اگر کہیں نحوست ہو سکتی ہے تو گھوڑے، عورت اور گھر میں۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب السين / حدیث: 5686
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 122، حدیث 5707