حدیث نمبر: 5670
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، سَمِعَ سَهْلَ بْنَ سَعْدٍ، " أَنَّهُ شَهِدَ الْمُتَلَاعِنَيْنِ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فُرِّقَ بَيْنَهُمَا، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، كَذَبْتُ عَلَيْهَا إِنْ أَمْسَكْتُهَا "
ترجمہ

سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ رسول اللہ ﷺ کے عہد میں لعان کرنے والے دونوں میاں بیوی کے موقع پر موجود تھے، ان کے درمیان جدائی کروا دی گئی، اور شوہر نے کہا: یا رسول اللہ! اگر میں اسے رکھوں تو میں نے اس پر جھوٹ باندھا ہوگا۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب السين / حدیث: 5670
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 119، حدیث 5691