حدیث نمبر: 5642
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا الْحُمَيْدِيُّ، ح وَحَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَا: ثنا سُفْيَانُ، ثنا الزُّهْرِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ سَهْلَ بْنَ سَعْدٍ يَقُولُ: اطَّلَعَ رَجُلٌ مِنْ حُجْرَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَمَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِدْرًى يَحُكُّ بِهِ رَأْسَهُ، فَقَالَ: «لَوْ أَعْلَمُ أَنَّكَ تَنْتَظِرُنِي، لَطَعَنْتُ بِهِ فِي عَيْنِكَ، إِنَّمَا جُعِلَ الِاسْتِئْذَانُ مِنْ أَجْلِ الْبَصَرِ» ،
ترجمہ

زہری کہتے ہیں: میں نے سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے سنا: ایک آدمی نے نبی کریم ﷺ کے حجرے سے جھانکا، جبکہ نبی کریم ﷺ کے ساتھ ایک کنگھی تھی جس سے آپ اپنا سر کھجا رہے تھے، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اگر مجھے معلوم ہوتا کہ تو میرا انتظار کر رہا ہے تو میں یہ تیری آنکھ میں گھونپ دیتا، اجازت طلب کرنا تو صرف نگاہ کی وجہ سے ہی مقرر کیا گیا ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب السين / حدیث: 5642
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 110، حدیث 5663