المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 5639–5675) باب: (احادیث 5639 تا 5675)
حدیث نمبر: 5640
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ، ثنا الْأَوْزَاعِيُّ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، أَخْبَرَهُ أَنَّ رَجُلًا اطَّلَعَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْحُجْرَةِ، وَفِي يَدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِدْرًى، فَقَالَ: «لَوْ أَعْلَمُ أَنَّ هَذَا يَنْتَظِرُنِي حَتَّى آتِيَهُ، لَطَعَنْتُ بِالْمِدْرَى فِي عَيْنَيْهِ، وَهَلْ جُعِلَ الِاسْتِئْذَانُ إِلَّا مِنْ أَجْلِ الْبَصَرِ»ترجمہ
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ نے بتایا کہ ایک آدمی نے نبی کریم ﷺ کو حجرے سے جھانکا، جبکہ نبی کریم ﷺ کے ہاتھ میں ایک کنگھی تھی، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اگر مجھے معلوم ہوتا کہ یہ میرا انتظار کر رہا ہے تاکہ میں اس کے پاس آؤں تو میں یہ کنگھی اس کی آنکھوں میں گھونپ دیتا، اور اجازت طلب کرنا تو صرف نگاہ کے لیے ہی مقرر کیا گیا ہے۔“