حدیث نمبر: 5614
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، ح وَحَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَا: ثنا أَبُو أُسَامَةَ، ثنا الْوَلِيدُ بْنُ كَثِيرٍ قَالَ: حَدَّثَنِي بُشَيْرُ بْنُ يَسَارٍ مَوْلَى بَنِي حَارِثَةَ، أَنَّ رَافِعَ بْنَ خَدِيجٍ وَسَهْلَ بْنَ أَبِي حَثْمَةَ، حَدَّثَاهُ " أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنِ الْمُزَابَنَةِ - وَالْمُزَابَنَةُ التَّمْرُ بِالتَّمْرِ - إِلَّا أَصْحَابَ الْعَرَايَا فَإِنَّهُ قَدْ أَذِنَ لَهُمْ
ترجمہ

بشیر بن یسار مولیٰ بنو حارثہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا رافع بن خدیج اور سیدنا سہل بن ابی حثمہ رضی اللہ عنہما نے انہیں بتایا کہ رسول اللہ ﷺ نے مزابنہ سے منع فرمایا - اور مزابنہ یہ ہے کہ درخت پر لگی کھجور کو خشک کھجور کے بدلے بیچا جائے - سوائے عرایا والوں کے، کیونکہ آپ ﷺ نے انہیں اجازت دے دی تھی۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب السين / حدیث: 5614
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 102، حدیث 5635