المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عبد الرحمن بن أبي ليلى عن سهل بن حنيف باب: عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ کی سیدنا سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 5585
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدُوسِ بْنِ كَامِلٍ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ، ح وَحَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ السَّدُوسِيُّ، وَمُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْمَرْوَزِيُّ، قَالَا: ثنا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ، قَالَا: ثنا شُعْبَةُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، قَالَ: كَانَ سَهْلُ بْنُ حُنَيْفٍ، وَقَيْسِ بْنِ سَعْدٍ، بِالْقَادِسِيَّةِ، فَمَرُّوا عَلَيْهِمَا بِجِنَازَةٍ، فَقَامَا، فَقِيلَ لَهُمَا: إِنَّمَا هُوَ مِنْ أَهْلِ الْأَرْضِ، فَقَالَا: إِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّتْ بِهِ جِنَازَةٌ فَقَامَ، فَقِيلَ: إِنَّهَا جِنَازَةُ يَهُودِيٍّ، فَقَالَ: «أَلَيْسَتْ نَفْسًا»ترجمہ
عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ کہتے ہیں: سیدنا سہل بن حنیف اور سیدنا قیس بن سعد رضی اللہ عنہما قادسیہ میں تھے کہ ان کے پاس سے ایک جنازہ گزرا، تو وہ دونوں کھڑے ہو گئے، ان سے کہا گیا: یہ تو اہلِ زمین (غیرمسلم) میں سے ہے۔ ان دونوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ کے سامنے سے ایک جنازہ گزرا تو آپ ﷺ کھڑے ہو گئے، عرض کیا گیا: یہ تو ایک یہودی کا جنازہ ہے، آپ ﷺ نے فرمایا: ”کیا وہ ایک جان نہیں ہے؟“