المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سعيد بن إياس أبو عمرو الشيباني مخضرم باب: سعید بن ایاس ابوعمرو شیبانی، مخضرم (جاہلیت اور اسلام دونوں دور پائے)
حدیث نمبر: 5511
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا عِيسَى بْنُ عَبْدِ اللهِ السُّلَمِيُّ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا عَمْرٍو الشَّيْبَانِيَّ يَقُولُ: «أَذْكُرُ أَنِّي سَمِعْتُ بِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَنَا أَرْعَى إِبِلًا لِأَهْلِي بِكَاظِمَةَ»ترجمہ
ابوعمرو شیبانی بیان کرتے ہیں: ”مجھے یاد ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کا ذکر سنا تھا، جبکہ میں کاظمہ میں اپنے گھر والوں کے اونٹ چرا رہا تھا۔“