المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سعد بن المدحاس باب: سیدنا سعد بن مدحاس رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 5481
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ زِبْرِيقٍ، ثنا نَصْرُ بْنُ عَلْقَمَةَ، ح وَحَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ النَّيْسَابُورِيُّ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ الْبَهْرَانِيُّ، أَنَا نَصْرُ بْنُ عَلْقَمَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ نَصْرٍ، عَنْ أَخِيهِ، عَنِ ابْنِ عَائِذٍ قَالَ: قَالَ سَعْدُ بْنُ الْمِدْحَاسِ: عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ عَلِمَ شَيْئًا فَلَا يَكْتُمْهُ وَمَنْ دَمَعَتْ عَيْنَاهُ مِنْ خَشْيَةِ اللهِ لَمْ يَحِلَّ لَهُ أَنْ يَلِجَ النَّارَ أَبَدًا إِلَّا تَحِلَّةَ الرَّحْمَنِ وَمَنْ كَذَبَ عَلَيَّ فَلْيَتَبَوَّأْ بَيْتًا فِي جَهَنَّمَ»ترجمہ
…ابن عائذ کہتے ہیں: سیدنا سعد بن مدحاس رضی اللہ عنہ نے نبی کریم ﷺ سے روایت کی کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”جس کسی کو کوئی علم حاصل ہو وہ اسے نہ چھپائے، اور جس کی آنکھیں اللہ کے خوف سے آنسو بہائیں اس کے لیے جہنم میں داخل ہونا کبھی حلال نہیں سوائے اس کے جسے رحمن کی طرف سے اجازت ہو، اور جس نے مجھ پر جھوٹ باندھا وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے۔“