المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سعد بن خولة بدري باب: سیدنا سعد بن خولہ بدری رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 5445
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ، وَقَرَأَ عَلَيَّ حَدِيثَ سُبَيْعَةَ، أَنَّ زَوْجَهَا تُوُفِّيَ فَقَالَ: زَوْجُهَا سَعْدُ بْنُ خَوْلَةَ، وَمَاتَ سَعْدُ بْنُ خَوْلَةَ بِمَكَّةَ، وَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي عِيَادَتِهِ لِسَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ: «اللهُمَّ امْضِ لِأَصْحَابِي هِجْرَتَهُمْ، وَلَا تَرُدَّهُمْ عَلَى أَعْقَابِهِمْ» ، وَلَكِنَّ الْبَائِسَ سَعْدَ بْنَ خَوْلَةَ رَثَى لَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ مَاتَ بِمَكَّةَترجمہ
…کہ اس عورت کا شوہر فوت ہو گیا تھا، اس کا شوہر سعد بن خولہ رضی اللہ عنہ تھا، اور سعد بن خولہ رضی اللہ عنہ کا انتقال مکہ میں ہوا۔ اور رسول اللہ ﷺ نے حجۃ الوداع کے موقع پر سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی عیادت کرتے ہوئے فرمایا تھا: ”اے اللہ! میرے صحابہ کی ہجرت کو جاری رکھ اور انہیں ان کی ایڑیوں پر نہ لوٹا۔“ لیکن بےچارے سعد بن خولہ رضی اللہ عنہ پر رسول اللہ ﷺ کو افسوس تھا کہ وہ مکہ میں فوت ہوئے۔