المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سعد بن مالك بن سنان بن ثعلبة أبو سعيد الخدري " كان ينزل المدينة باب: سیدنا سعد بن مالک بن سنان بن ثعلبہ ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ، مدینہ میں رہتے تھے
حدیث نمبر: 5411
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي الصَّلْتُ بْنُ مَسْعُودٍ الْجَحْدَرِيُّ، ثنا مُوسَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ، حَدَّثَتْنِي أُمِّي أُمُّ سَعِيدٍ بِنْتُ مَسْعُودِ بْنِ حَمْزَةَ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، وَهُوَ سَعْدُ بْنُ مَالِكِ بْنِ سِنَانٍ، أَنَّهَا: سَمِعَتْ أُمَّ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بِنْتَ أَبِي سَعِيدٍ تُحَدِّثُ، عَنْ أَبِيهَا، أَنَّهُ قَالَ: أُصِيبَ وَجْهُ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ أُحُدٍ، فَاسْتَقْبَلَهُ مَالِكُ بْنُ سِنَانٍ فَمَصَّ جُرْحَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ أَحَبَّ أَنْ يَنْظُرَ إِلَى مَنْ خَالَطَ دَمِي دَمَهُ فَلْيَنْظُرْ إِلَى مَالِكِ بْنِ سِنَانٍ»ترجمہ
…(راوی) اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا: احد کے دن رسول اللہ ﷺ کا چہرہ مبارک زخمی ہوا تو مالک بن سنان رضی اللہ عنہ آگے بڑھے اور رسول اللہ ﷺ کے زخم کا خون چوس لیا۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”جو کوئی یہ دیکھنا چاہے کہ کس کا خون میرے خون کے ساتھ مل گیا ہے، وہ مالک بن سنان کو دیکھ لے۔“