المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سعد بن خيثمة الأنصاري عقبي، بدري باب: سیدنا سعد بن خیثمہ انصاری رضی اللہ عنہ، بیعت عقبہ اور بدر میں شریک
حدیث نمبر: 5397
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْحَوَارِيُّ الْوَاسِطِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ الدَّقِيقِيُّ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ سَعْدِ بْنِ خَيْثَمَةَ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «رَأَيْتُ كَأَنَّ رَحْمَةً وَقَعَتْ بَيْنَ بَنِي سَالِمٍ وَبَيْنَ بَنِي بَيَاضَةَ» ، فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَفَنَنْتَقِلُ إِلَى مَوْضِعِهَا؟ قَالَ: «لَا، وَلَكِنِ اقْبُرُوا فِيهَا» ، فَقَبَرُوا فِيهَا مَوْتَاهُمْترجمہ
ابراہیم بن عبداللہ بن سعد بن خیثمہ اپنے والد سے، وہ اپنے والد سیدنا سعد بن خیثمہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”میں نے خواب میں دیکھا کہ گویا بنو سالم اور بنو بیاضہ کے درمیان کسی جگہ رحمت نازل ہوئی۔“ لوگوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا ہم اپنے مُردوں کو اس جگہ منتقل کر دیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”نہیں، بلکہ اسی میں دفن کرو۔“ چنانچہ انہوں نے اپنے مُردوں کو اسی جگہ دفن کیا۔