المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سعد بن خيثمة الأنصاري عقبي، بدري باب: سیدنا سعد بن خیثمہ انصاری رضی اللہ عنہ، بیعت عقبہ اور بدر میں شریک
حدیث نمبر: 5393
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ: «فِي تَسْمِيَةِ مَنْ شَهِدَ بَدْرًا مِنَ الْأَنْصَارِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ، سَعْدُ بْنُ خَيْثَمَةَ»ترجمہ
عروہ بیان کرتے ہیں کہ بدر میں شریک ہونے والے انصار میں، پھر بنو عمرو بن عوف میں سے، سیدنا سعد بن خیثمہ رضی اللہ عنہ کا نام شامل ہے۔