المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ما أسند سعد بن عبادة رضي الله عنه باب: سیدنا سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ کی مرویات
حدیث نمبر: 5371
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثنا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، أَنَا شُعْبَةُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، عَنْ عِيسَى بْنِ لَقِيطٍ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَهْلِ الشَّامِ، عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَا مِنْ أَحَدٍ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ، ثُمَّ نَسِيَهُ، إِلَّا لَقِيَ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ أَجْذَمَ»ترجمہ
سیدنا سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جس نے قرآن سیکھا، پھر اسے بھلا دیا، وہ اللہ عزوجل سے قیامت کے دن کوڑھی (کٹے ہاتھوں والا) ہو کر ملے گا۔“