المعجم الكبير للطبراني
باب الزاي— حرف زا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
زياد بن عمرو الجهني " حليف الأنصار، ثم لبني ساعدة بدري " باب: سیدنا زیاد بن عمرو جہنی رضی اللہ عنہ، انصار کے حلیف، پھر بنو ساعدہ کے، بدری
حدیث نمبر: 5276
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُسَيَّبِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، «فِي تَسْمِيَةِ مَنْ شَهِدَ بَدْرًا مِنَ الْأَنْصَارِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي سَاعِدَةَ بْنِ كَعْبِ بْنِ الْخَزْرَجِ، زِيَادُ بْنُ عَمْرٍو الْجُهَنِيُّ حَلِيفٌ لَهُمْ»ترجمہ
ابن شہاب بیان کرتے ہیں کہ بدر میں شریک ہونے والے انصار میں، پھر بنو ساعدہ بن کعب بن خزرج میں سے، سیدنا زیاد بن عمرو جہنی رضی اللہ عنہ کا نام شامل ہے، جو ان کے حلیف تھے۔