المعجم الكبير للطبراني
باب الألف— حرف الف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سن أبي بن كعب ووفاته رضي الله عنه باب: سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کی عمر اور وفات
حدیث نمبر: 526
حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنْبَاعِ رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، قَالَ: " تُوُفِّيَ أُبَيُّ بْنُ كَعْبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، يُكَنَّى أَبَا الْمُنْذِرِ بِالْمَدِينَةِ سَنَةَ ثِنْتَيْنِ وَعِشْرِينَ، وَقَائِلٌ يَقُولُ: سَنَةَ ثَلَاثِينَ فِي خِلَافَةِ عُثْمَانَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ "ترجمہ
یحییٰ بن بکیر کہتے ہیں: سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ، جن کی کنیت ابوالمنذر تھی، مدینہ میں بائیس ہجری میں وفات پا گئے، اور کچھ کہتے ہیں کہ تیس ہجری میں سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے دورِ خلافت میں وفات پائی۔