المعجم الكبير للطبراني
باب الزاي— حرف زا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
خالد بن زيد بن خالد الجهني، عن أبيه " حدثنا إسحاق بن إبراهيم الدبري، عن عبد الرزاق، عن معمر، عن عبد الله بن محمد بن عقيل، عن خالد بن زيد بن خالد الجهني، عن أبيه، عن النبي صلى الله عليه وسلم بحديث اللقطة " باب: خالد بن زید بن خالد جہنی کی اپنے والد سے روایات (اسحاق بن ابراہیم دبری نے ہم سے بیان کیا، انہوں نے عبدالرزاق سے، انہوں نے معمر سے، انہوں نے عبداللہ بن محمد بن عقیل سے، انہوں نے خالد بن زید بن خالد جہنی سے، انہوں نے اپنے والد سے، انہوں نے نبی کریم ﷺ سے لقطہ (گری پڑی چیز) کی حدیث بیان کی)
حدیث نمبر: 5244
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ، عَنْ خَالِدِ بْنِ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِحَدِيثِ اللُّقَطَةِ»ترجمہ
سیدنا زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ سے بھی لقطہ کے بارے میں اسی طرح کی حدیث مروی ہے۔