المعجم الكبير للطبراني
باب الزاي— حرف زا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو حرب بن زيد بن خالد الجهني، عن أبيه باب: ابوحرب بن زید بن خالد جہنی کی اپنے والد سے روایات
حدیث نمبر: 5243
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نَافِعٍ الطَّحَّانُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، ح وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، قَالَا: ثنا قُدَامَةُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَشْجَعِيُّ، حَدَّثَنِي مَخْرَمَةُ بْنُ بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْأَشَجِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي حَرْبِ بْنِ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ، قَالَ: أَشْهَدُ عَلَى أَبِي زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ، أَنَّهُ قَالَ: " أَرْسَلَنِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُبَشِّرُ النَّاسَ: أَنَّهُ مَنْ شَهِدَ أَنَّ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ فَلَهُ الْجَنَّةُ "ترجمہ
ابوحرب بن زید بن خالد جہنی کہتے ہیں: میں اپنے والد سیدنا زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ پر گواہی دیتا ہوں کہ انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے مجھے لوگوں کو یہ خوشخبری سنانے کے لیے بھیجا کہ جو شخص گواہی دے کہ اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، تو اس کے لیے جنت ہے۔