حدیث نمبر: 5182
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، وَزَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ، قَالَا: سُئِلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْأَمَةِ الَّتِي لَمْ تُحْصَنْ، فَقَالَ: «إِذَا زَنَتْ فَاجْلِدُوهَا، ثُمَّ إِذَا زَنَتْ فِي الثَّالِثَةِ أَوْ فِي الرَّابِعَةِ - شَكَّ الزُّهْرِيُّ - فَبِيعُوهَا وَلَوْ بِضَفِيرٍ»
ترجمہ

سیدنا زید بن خالد جہنی اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ ﷺ سے اس لونڈی کے بارے میں پوچھا گیا جو غیر شادی شدہ ہو، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”جب وہ زنا کرے تو اسے کوڑے لگاؤ، پھر اگر تیسری یا چوتھی بار زنا کرے - زہری کو شک تھا - تو اسے بیچ دو، چاہے بالوں کی ایک رسی کے بدلے ہی کیوں نہ ہو۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الزاي / حدیث: 5182
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 238، حدیث 5201