المعجم الكبير للطبراني
باب الألف— حرف الف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب ما جاء في لبس العمائم والدعاء وغير ذلك باب: عمامہ پہننے اور دعا وغیرہ کے بارے میں وارد روایات کا بیان
حدیث نمبر: 515
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا أَبُو كَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ، ثنا يُوسُفُ بْنُ خَالِدٍ السَّمْتِيُّ، ثنا الصَّلْتُ بْنُ دِينَارٍ، عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:: «نَزَلَتِ الْمَلَائِكَةُ يَوْمَ بَدْرٍ وَعَلَيْهَا الْعَمَائِمُ، وَكَانَتْ عَلَى الزُّبَيْرِ يَوْمَئِذٍ عِمَامَةٌ صَفْرَاءُ»ترجمہ
سیدنا اسامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: بدر کے دن فرشتے عماموں کے ساتھ نازل ہوئے، اور اس دن سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ کے سر پر ایک پیلا عمامہ تھا۔