المعجم الكبير للطبراني
باب الزاي— حرف زا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
السائب بن يزيد، عن زيد بن خالد باب: سائب بن یزید کی سیدنا زید بن خالد رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 5148
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْأَعْمَى، عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ، أَنَّهُ قَالَ لِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ فِي الرَّكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْعَصْرِ: «لَا أَدَعُهُمَا بَعْدَ مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّيهِمَا»ترجمہ
سیدنا زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ نے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے عصر کے بعد کی دو رکعتوں کے بارے میں فرمایا: میں انہیں نہیں چھوڑوں گا جب سے میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ پڑھتے دیکھا ہے۔