المعجم الكبير للطبراني
باب الزاي— حرف زا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
زيد بن خالد الجهني يكنى أبا طلحة ويقال أبو محمد ويقال أبو عبد الرحمن " كان ينزل المدينة وبها مات " باب: سیدنا زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ، کنیت ابوطلحہ تھی، اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ ابومحمد اور ابوعبدالرحمن تھی، مدینہ میں رہتے تھے اور وہیں وفات پائی
حدیث نمبر: 5144
حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنْبَاعِ رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ، ثنا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، قَالَ: «تُوُفِّيَ زَيْدُ بْنُ خَالِدٍ الْجُهَنِيُّ سَنَةَ ثَمَانٍ وَسَبْعِينَ وَيُكْنَى أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَسِنُّهُ خَمْسٌ وَثَمَانُونَ»ترجمہ
یحییٰ بن بکیر بیان کرتے ہیں: ”سیدنا زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ کا انتقال 78ھ میں ہوا، ان کی کنیت ابوعبدالرحمٰن تھی، اور وفات کے وقت ان کی عمر پچاسی برس تھی۔“