المعجم الكبير للطبراني
باب الزاي— حرف زا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
زيد بن جارية الأنصاري من أخباره باب: سیدنا زید بن جاریہ انصاری رضی اللہ عنہ، آپ کے واقعات
حدیث نمبر: 5130
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا أَبُو كُرَيْبٍ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُحَارِبِيُّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قِيلَ لِابْنِ عُمَرَ، إِنَّ زَيْدَ بْنَ جَارِيَةَ قَدْ مَاتَ، فَقَالَ: «رَحِمَهُ اللهُ» فَقِيلَ: يَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ إِنَّهُ تَرَكَ مِائَةَ أَلْفٍ، قَالَ: «وَلَكِنَّهَا لَمْ تَتْرُكْهُ»ترجمہ
عمرو بن میمون بن مہران اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما سے کہا گیا: زید بن جاریہ وفات پا گئے ہیں، تو انہوں نے کہا: اللہ ان پر رحم فرمائے۔ کہا گیا: اے ابوعبدالرحمٰن! انہوں نے ایک لاکھ درہم چھوڑا ہے۔ فرمایا: ”لیکن اس نے اسے نہیں چھوڑا۔“