المعجم الكبير للطبراني
باب الزاي— حرف زا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أم معبد، عن زيد بن أرقم باب: ام معبد کی سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 5110
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ، أَنَا خَالِدٌ، ح وَحَدَّثَنَا أَبُو حُصَيْنٍ الْقَاضِي، ثنا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، ثنا مُوسَى بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَنْصَارِيُّ، كِلَاهُمَا، عَنْ يَحْيَى الْجَابِرِ، عَنْ أُمِّ مَعْبَدٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ، وَقَرَظَةَ بْنِ كَعْبٍ، «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنِ الدُّبَّاءِ وَالْمُزَفَّتِ وَالنَّقِيرِ»ترجمہ
ام معبد رضی اللہ عنہا، سیدنا زید بن ارقم اور قرظہ بن کعب رضی اللہ عنہما سے روایت کرتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے کدو کی تونبی، روغنی برتن اور کھوکھلی لکڑی کے برتن (میں نبیذ بنانے) سے منع فرمایا۔