المعجم الكبير للطبراني
باب الزاي— حرف زا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو إسحاق السبيعي، عن زيد باب: ابواسحاق سبیعی کی سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 5038
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا ضِرَارُ بْنُ صُرَدٍ، ح وَحَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، وَعَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْبَغَوِيُّ، قَالَا: ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ صَالِحٍ الْأَزْدِيُّ، قَالَا: ثنا مُوسَى بْنُ عُثْمَانَ الْحَضْرَمِيُّ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْبَرَاءِ، وَزَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ، قَالَا: كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ غَدِيرِ خُمٍّ، وَنَحْنُ نَرْفَعُ غُصْنَ الشَّجَرَةِ عَنْ رَأْسِهِ فَقَالَ: «إِنَّ الصَّدَقَةَ لَا تَحِلُّ لِي وَلَا لِأَهْلِ بَيْتِي، لَعَنَ اللهُ مَنِ ادَّعَى إِلَى غَيْرِ أَبِيهِ، وَلَعَنَ اللهُ مَنْ تَوَلَّى غَيْرَ مَوَالِيهِ، الْوَلَدُ لِصَاحِبِ الْفِرَاشِ وَلِلْعَاهِرِ الْحَجَرُ، لَيْسَ لِوَارِثٍ وَصِيَّةٌ»ترجمہ
سیدنا براء بن عازب اور سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: ہم غدیر خم کے دن رسول اللہ ﷺ کے ساتھ تھے، اور ہم آپ ﷺ کے سر سے درخت کی ٹہنی ہٹا رہے تھے کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”صدقہ میرے لیے اور میرے اہل بیت کے لیے حلال نہیں، اللہ اس شخص پر لعنت کرے جو اپنے باپ کے سوا کسی اور کی طرف اپنی نسبت کرے، اور اللہ اس شخص پر لعنت کرے جو اپنے آزاد کرنے والوں کے سوا کسی اور سے اپنی ولا جوڑے۔ بچہ بستر والے (شوہر) کا ہے، اور زانی کے لیے پتھر ہے، اور وارث کے لیے کوئی وصیت نہیں۔“