المعجم الكبير للطبراني
باب الزاي— حرف زا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ثمامة بن عقبة المحلمي، عن زيد بن أرقم باب: ثمامہ بن عقبہ محلمی کی سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 4994
حَدَّثَنَا أَبُو خَلِيفَةَ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيُّ، ثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ حَيَّانَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ، بِنَحْوِهِ خَالَفَ جَرِيرٌ شَيْبَانَ فِي إِسْنَادِهِترجمہ
سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے اسی جیسی روایت مروی ہے۔
امام ابوالقاسم (طبرانی) رحمہ اللہ فرماتے ہیں: جریر نے اس کی سند میں شیبان سے اختلاف کیا ہے۔