المعجم الكبير للطبراني
باب الزاي— حرف زا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو الضحى مسلم بن صبيح، عن زيد بن أرقم باب: ابوالضحیٰ مسلم بن صبیح کی سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 4965
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا ضِرَارُ بْنُ صُرَدٍ، ثنا عَلِيُّ بْنُ عَابِسٍ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ، عَنْ أَبِي الضُّحَى، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ، قَالَ: «رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَعَا فَرَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى رَأَيْتُ بَيَاضَ إِبْطَيْهِ»ترجمہ
سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ ﷺ کو دعا کرتے دیکھا، آپ ﷺ نے اپنے دونوں ہاتھ اس قدر اٹھائے کہ میں نے آپ ﷺ کی بغلوں کی سفیدی دیکھی۔