المعجم الكبير للطبراني
باب الزاي— حرف زا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عبد الرحمن بن أبي ليلى، عن زيد بن أرقم باب: عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ کی سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 4959
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثنا أَبُو الْوَلِيدِ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، قَالَ: كُنَّا إِذَا قُلْنَا لِزَيْدَ بْنِ أَرْقَمَ: حَدِّثْنَا، قَالَ: «كَبِرْنَا وَنَسِينَا، وَالْحَدِيثُ عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَدِيدٌ»ترجمہ
عبدالرحمٰن بن ابی لیلیٰ بیان کرتے ہیں: جب ہم سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے کہتے کہ ہمیں حدیث بیان کریں تو وہ فرماتے: ہم بوڑھے ہو گئے اور بھول گئے، اور رسول اللہ ﷺ سے حدیث بیان کرنا بڑی ذمہ داری کی بات ہے۔