المعجم الكبير للطبراني
باب الزاي— حرف زا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أنس بن مالك عن زيد بن أرقم باب: انس بن مالک رضی اللہ عنہ کی سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 4953
حَدَّثَنَا مَسْعَدَةُ بْنُ سَعْدٍ الْعَطَّارُ الْمَكِّيُّ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ، ح وَحَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُسَيَّبِيُّ، قَالَا: ثنا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْفَضْلِ، أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، يَقُولُ: كَتَبَ إِلَيَّ زَيْدُ بْنُ أَرْقَمَ، وَبَلَغَهُ حُزْنِي عَلَى مَنْ أُصِيبَ بِالْحَرَّةِ مِنْ قَوْمِي أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «اللهُمَّ اغْفِرْ لِلْأَنْصَارِ وَأَبْنَاءِ الْأَنْصَارِ» وَشَكَّ ابْنُ الْفَضْلِ فِي أَبْنَاءِ أَبْنَاءِ الْأَنْصَارِترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ نے، جب انہیں حرہ کے واقعے میں میری قوم کے شہید ہونے والوں پر میرے غم کی خبر پہنچی، مجھے لکھا کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے سنا: ”اے اللہ! انصار اور انصار کی اولاد کو بخش دے۔“ (راوی) ابن الفضل کو انصار کی اولاد کی اولاد کے الفاظ میں شک تھا۔