المعجم الكبير للطبراني
باب الزاي— حرف زا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ابن عباس عن زيد بن أرقم باب: ابن عباس رضی اللہ عنہما کی سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 4946
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ح وَحَدَّثَنَا أَبُو خَلِيفَةَ، ثنا أَبُو الْوَلِيدِ، قَالَا: ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قُلْتُ لِزَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ: أَمَا عَلِمَتْ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُهْدِيَ لَهُ عُضْوُ صَيْدٍ وَهُوَ مُحْرِمٌ فَرَدَّهُ؟ قَالَ: نَعَمْ، - قَالَ حَجَّاجُ: فَلَمْ يَقْبَلْهُ - وَقَالَ: «إِنَّا حُرُمٌ» ، قَالَ: نَعَمْترجمہ
(راوی) بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے عرض کیا: کیا آپ کو معلوم نہیں کہ رسول اللہ ﷺ کو شکار کا ایک ٹکڑا ہدیہ کیا گیا تھا جبکہ آپ ﷺ احرام میں تھے، تو آپ ﷺ نے اسے واپس کر دیا تھا؟ فرمایا: ہاں، آپ ﷺ نے اسے قبول نہیں کیا اور فرمایا: ”ہم احرام میں ہیں۔“ فرمایا: ہاں۔