المعجم الكبير للطبراني
باب الزاي— حرف زا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
حجر المدري، عن زيد بن ثابت باب: حجر مدری کی سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 4925
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ النَّضْرِ الْعَسْكَرِيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ حَفْصٍ النُّفَيْلِيُّ قَالَ قَرَأْنَا عَلَى مَعْقِلِ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنْ حُجْرِ الْمَدَرِيِّ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ أَعْمَرَ شَيْئًا فَهُوَ لِمُعَمَّرِهِ مَحْيَاهُ وَمَمَاتَهُ، لَا تُرْقِبُوا شَيْئًا فَمَنْ أَرْقَبَ شَيْئًا فَهُوَ سَبِيلُهُ»ترجمہ
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص کوئی چیز عمریٰ کے طور پر دے دے تو وہ اسی کی ہو جاتی ہے جسے دی گئی، اس کی زندگی میں بھی اور موت کے بعد بھی۔ رقبیٰ کی شرط نہ لگاؤ، جو کسی چیز میں رقبیٰ کی شرط لگا دے تو وہ اسی (کی ملک ہونے) کے راستے پر چلے گی۔“