المعجم الكبير للطبراني
باب الزاي— حرف زا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
حجر المدري، عن زيد بن ثابت باب: حجر مدری کی سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 4924
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، ثنا دَاوُدُ بْنُ عَمْرٍو الضَّبِّيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ الطَّائِفِيُّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: سَمِعْتُ طَاوُسًا، يَقُولُ: حَدَّثَنِي حُجْرُ الْمَدَرِيُّ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، «أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَى فِي الْعُمْرَى أَنَّهَا لِلْمُعَمَّرِ حَيَاتَهُ وَمَوْتَهُ»ترجمہ
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے عمریٰ کے بارے میں یہ فیصلہ فرمایا کہ وہ جسے دی جائے اسی کی ہو جاتی ہے، اس کی زندگی میں بھی اور موت کے بعد بھی۔