المعجم الكبير للطبراني
باب الزاي— حرف زا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عوف بن مجالد، عن زيد بن ثابت باب: عوف بن مجالد کی سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 4887
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ، ثنا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ أَنَا خَالِدٌ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ مُجَالِدِ بْنِ عَوْفٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، قَالَ: «نَزَلَتْ آيَةُ تَشْدِيدِ قَتْلِ النَّفْسِ الَّتِي فِي سُورَةِ النِّسَاءِ بَعْدَ الَّتِي فِي الْفُرْقَانِ بِسِتَّةِ أَشْهُرٍ» قَوْلُهُ: {وَمَنْ يَفْعَلْ ذَلِكَ يَلْقَ أَثَامًا} [الفرقان: ٦٨]ترجمہ
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں: ”سورۃ النساء میں قتلِ نفس کی سختی والی آیت سورۃ الفرقان کی اس آیت کے چھ مہینے بعد نازل ہوئی: 'اور جو ایسا کرے وہ گناہ کی سزا پائے گا' [سورۃ الفرقان: 68]۔“