المعجم الكبير للطبراني
باب الزاي— حرف زا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عامر بن سعد بن أبي وقاص، عن زيد بن ثابت باب: عامر بن سعد بن ابی وقاص کی سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 4878
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْجَهْمِ السُّمَّرِيُّ، ثنا أَزْهَرُ بْنُ جَمِيلٍ، ثنا حَاتِمُ بْنُ وَرْدَانَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا سَمِعْتُمُ بِالطَّاعُونِ بِأَرْضٍ فَلَا تَدْخُلُوهَا وَإِذَا وَقَعَ وَأَنْتُمُ بِأَرْضٍ بِهَا فَلَا تَخْرُجُوا مِنْهَا»ترجمہ
… سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جب تم کسی سرزمین میں طاعون کی وبا کے بارے میں سنو تو وہاں مت جاؤ، اور اگر تم اس سرزمین میں ہو اور وہاں طاعون پھیل جائے تو وہاں سے مت نکلو۔“