المعجم الكبير للطبراني
باب الزاي— حرف زا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
قيس بن سعد بن زيد بن ثابت، عن خارجة بن زيد باب: قیس بن سعد بن زید بن ثابت کی خارجہ بن زید سے روایات
حدیث نمبر: 4862
حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ مُحَمَّدٍ السِّمْسَارُ الْوَاسِطِيُّ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ خَالِدٍ الْعُثْمَانِيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَمْرِو بْنِ وَهْبٍ، مَوْلَى زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ خَارِجَةَ بْنِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ أَبِيهِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا كَانَ بَيْنَ عُثْمَانَ وَرُقَيَّةَ وَلُوطٍ مِنْ مُهَاجِرٍ» يَعْنِي أَنَّهُمَا أَوَّلُ مَنْ هَاجَرَ إِلَى أَرْضِ الْحَبَشَةِترجمہ
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”عثمان اور رقیہ کے سوا لوط علیہ السلام کے بعد کوئی ہجرت کرنے والا نہیں تھا۔“ یعنی: وہ دونوں (عثمان اور رقیہ رضی اللہ عنہما) حبشہ کی طرف ہجرت کرنے والوں میں سب سے پہلے تھے۔