المعجم الكبير للطبراني
باب الزاي— حرف زا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو الزناد، عن خارجة بن زيد بن ثابت باب: ابوزناد کی خارجہ بن زید بن ثابت سے روایات
حدیث نمبر: 4844
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا أَبُو كُرَيْبٍ، ثنا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ خَارِجَةَ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ: لَمَّا قَدِمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَدِينَةَ أَتَاهُ بَنُو النَّجَّارِ فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّ مِنَّا غُلَامًا قَدْ قَرَأَ مِمَّا أُنْزِلَ عَلَيْكَ بِضْعَ عَشْرَةَ سُورَةً، «فَدَعَانِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَرَأْتُ عَلَيْهِ»ترجمہ
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: جب نبی کریم ﷺ مدینہ تشریف لائے تو بنو نجار آپ ﷺ کے پاس آئے اور عرض کیا: یا رسول اللہ! ہم میں ایک لڑکا ہے جس نے آپ پر نازل شدہ قرآن میں سے دس سے کچھ زیادہ سورتیں پڑھ رکھی ہیں۔ چنانچہ رسول اللہ ﷺ نے مجھے بلایا اور میں نے آپ ﷺ کے سامنے تلاوت کی۔