حدیث نمبر: 4814
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الرَّقِّيُّ، ثنا أَبُو حُذَيْفَةَ، ثنا زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ شَرِيكِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي نَمِرٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، أَنَّهُ قَالَ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: بِئْسَ الشَّيْءُ الْإِمَارَةُ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «نِعْمَ الشَّيْءُ الْإِمَارَةُ لِمَنْ أَخَذَهَا بِحَقِّهَا وحَلَّهَا، وَبِئْسَ الشَّيْءُ الْإِمَارَةُ لِمَنْ أَخَذَهَا بِغَيْرِ حَقِّهَا فَتَكُونُ عَلَيْهِ حَسْرَةً يَوْمَ الْقِيَامَةِ»
ترجمہ

سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ کے پاس کہا: امارت (حکومت) بری چیز ہے۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”امارت اس کے لیے بہترین چیز ہے جو اسے اس کے حق اور جائز طریقے سے حاصل کرے، اور امارت اس کے لیے بری چیز ہے جو اسے ناحق حاصل کرے، تو وہ قیامت کے دن اس کے لیے حسرت کا باعث بنے گی۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الزاي / حدیث: 4814
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 127، حدیث 4831