المعجم الكبير للطبراني
باب الزاي— حرف زا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أنس بن مالك، عن زيد بن ثابت باب: انس بن مالک رضی اللہ عنہ کی سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 4781
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ح وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَا ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى، عَنِ الضَّحَّاكِ بْنِ نِبْرَاسٍ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، قَالَ: أُقِيمَتِ الصَّلَاةُ فَخَرَجَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا مَعَهُ، فَقَارَبَ بَيْنَ الْخُطَى وَقَالَ: «إِنَّمَا فَعَلْتُ هَذَا لِيَكْثُرَ عَدَدُ خُطَاي فِي طَلَبِ الصَّلَاةِ»ترجمہ
… سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نماز کی اقامت ہوئی تو رسول اللہ ﷺ باہر تشریف لائے اور میں آپ ﷺ کے ساتھ تھا، تو آپ ﷺ نے قدم چھوٹے چھوٹے کر لیے اور فرمایا: ”میں نے ایسا صرف اس لیے کیا ہے تاکہ نماز کی تلاش میں میرے قدموں کی تعداد زیادہ ہو جائے۔“