المعجم الكبير للطبراني
باب الزاي— حرف زا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
زيد بن ثابت الأنصاري يكنى أبا سعيد ويقال أبو خارجة باب: سیدنا زید بن ثابت انصاری رضی اللہ عنہ، کنیت ابوسعید تھی، اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ ابوخارجہ تھی
حدیث نمبر: 4727
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا أَبُو كُرَيْبٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ يَعْلَى، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ غَيْلَانِ بْنِ جَامِعٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: " قَالَ عُثْمَانُ: أَيَّ النَّاسِ أَكْتُبُ؟ فَقَالُوا: زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ "ترجمہ
مصعب بن سعد بیان کرتے ہیں کہ عثمان رضی اللہ عنہ نے پوچھا: لوگوں میں سب سے اچھا لکھنے والا کون ہے؟ لوگوں نے کہا: زید بن ثابت رضی اللہ عنہ۔