المعجم الكبير للطبراني
باب الزاي— حرف زا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أنس بن مالك، عن أبي طلحة باب: انس بن مالک رضی اللہ عنہ کی سیدنا ابوطلحہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 4683
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا، الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ النَّرْسِيُّ ثنا، يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، ثنا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، عَنْ أَبِي طَلْحَةَ، أَنَّهُ كَانَ مِمَّنْ غَشِيَهُ النُّعَاسُ يَوْمَئِذٍ قَالَ: «وَكَانَ السَّيْفُ يَسْقُطُ مِنْ يَدَهِ فَآخُذُهُ، وَيَسْقُطُ مِنْ يَدِي ثُمَّ آخُذُهُ مِنَ النُّعَاسِ»ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ، سیدنا ابوطلحہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ وہ بھی ان لوگوں میں تھے جن پر اس دن نیند طاری ہو گئی تھی۔ وہ کہتے ہیں: تلوار کسی ساتھی کے ہاتھ سے گر جاتی تو میں اسے اٹھا لیتا، پھر نیند کے غلبے سے میرے ہاتھ سے بھی گر جاتی۔