❮
❯
حدیث نمبر: 4659
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ - يَقُولُ: «أَبُو طَلْحَةَ زَيْدُ بْنُ سَهْلٍ» - سَمِعْتُ ابْنَ إِدْرِيسَ يَقُولُ: قَالَ لِي بَعْضُ وَلَدِهِ
ترجمہ

محمد بن عبداللہ حضرمی کہتے ہیں: میں نے محمد بن عبداللہ بن نمیر کو کہتے سنا: ”ابوطلحہ رضی اللہ عنہ کا نام زید بن سہل تھا۔“ میں نے ابن ادریس کو کہتے سنا کہ ان کی اولاد میں سے کسی نے مجھ سے کہا:

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الزاي / حدیث: 4659
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 90، حدیث 4675