المعجم الكبير للطبراني
باب الزاي— حرف زا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
زيد بن حارثة بن شراحيل بن كعب بن عبد العزى بن يزيد بن امرئ القيس الكلبي مولى رسول الله صلى الله عليه وسلم " استشهد يوم مؤتة في سنة ثمان " باب: سیدنا زید بن حارثہ بن شراحیل بن کعب بن عبدالعزیٰ بن یزید بن امرئ القیس کلبی رضی اللہ عنہ، رسول اللہ ﷺ کے آزاد کردہ غلام، جنگ موتہ میں سن آٹھ ہجری میں شہید ہوئے
حدیث نمبر: 4637
حَدَّثَنَا أَبُو شُعَيْبٍ الْحَرَّانِيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ: «أَوَّلُ مَنْ أَسْلَمَ زَيْدُ بْنُ حَارِثَةَ»ترجمہ
ابن شہاب زہری بیان کرتے ہیں: سب سے پہلے اسلام لانے والے زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ تھے۔