المعجم الكبير للطبراني
باب الراء— حرف را سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
رخيلة بن ثعلبة بن خلدة الأنصاري بدري باب: سیدنا رخیلہ بن ثعلبہ بن خلدہ انصاری بدری رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 4624
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُسَيَّبِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، «فِي تَسْمِيَةِ مَنْ شَهِدَ بَدْرًا مِنَ الْأَنْصَارِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي بَيَاضَةَ، رُخَيْلَةُ بْنُ ثَعْلَبَةَ بْنِ خَلْدَةَ»ترجمہ
ابن شہاب زہری بیان کرتے ہیں کہ بدر میں شریک ہونے والے انصار میں سے، پھر بنو بیاضہ میں سے، رخیلہ بن ثعلبہ بن خلدہ تھے۔