المعجم الكبير للطبراني
باب الراء— حرف را سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
رباح الأنصاري " مولى بني جحجبى، استشهد يوم اليمامة " باب: سیدنا رباح انصاری رضی اللہ عنہ، بنو جحجبیٰ کے آزاد کردہ غلام، جنگ یمامہ میں شہید ہوئے
حدیث نمبر: 4614
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُسَيَّبِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، فِي تَسْمِيَةِ «مَنِ اسْتُشْهِدَ يَوْمَ الْيَمَامَةِ مِنَ الْأَنْصَارِ، ثُمَّ مِنَ الْأَوْسِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ، رَبَاحٌ، مَوْلَى بَنِي جَحْجَبَى»ترجمہ
ابن شہاب زہری بیان کرتے ہیں کہ یمامہ کے دن شہید ہونے والے انصار میں سے، پھر اوس میں سے، پھر بنو عمرو بن عوف میں سے، رباح، بنو جحجبیٰ کے آزاد کردہ غلام، بھی تھے۔