المعجم الكبير للطبراني
باب الراء— حرف را سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
رباح اللخمي " جد موسى بن علي " باب: سیدنا رباح لخمی رضی اللہ عنہ، موسیٰ بن علی کے دادا
حدیث نمبر: 4610
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ اللهِ أَبُو زَكَرِيَّا الدِّينَوَرِيُّ الْبَصْرِيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بَوَّابٍ الْحُصَرِيُّ، ثنا مُطَهَّرُ بْنُ الْهَيْثَمِ الطَّائِفِيُّ، ثنا مُوسَى بْنُ عَلِيِّ بْنِ رَبَاحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ مِصْرًا سَتُفْتَحُ فَانْتَجِعُوا خَيْرَهَا وَلَا تَتَّخِذُوهَا دَارًا إِنَّهُ يُسَاقُ إِلَيْهَا أَقَلُّ النَّاسِ أَعْمَارًا»ترجمہ
سیدنا رباح لخمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”عنقریب مصر فتح ہوگا، تو اس کی بھلائی سے فائدہ اٹھانا، لیکن اسے مستقل رہائش گاہ نہ بنانا، کیونکہ لوگوں میں سب سے کم عمر پانے والے وہی ہیں جو وہاں کھنچے چلے جاتے ہیں۔“