المعجم الكبير للطبراني
باب الراء— حرف را سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
رفاعة بن قرظة القرظي باب: سیدنا رفاعہ بن قرظہ قرظی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 4548
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ السَّامِيُّ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ جَعْدَةَ، عَنْ رِفَاعَةَ الْقَرَظِيِّ، قَالَ: «نَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ فِي عَشَرَةِ رَهْطٍ أَنَا أَحَدُهُمْ» {وَلَقَدْ وَصَّلْنَا لَهُمُ الْقَوْلَ لَعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُونَ} [القصص: ٥١]ترجمہ
سیدنا رفاعہ قرظی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”یہ آیت دس افراد کے بارے میں نازل ہوئی، میں بھی ان میں سے ایک ہوں“: ”اور بےشک ہم نے ان کے لیے یہ کلام یکے بعد دیگرے پہنچایا تاکہ وہ نصیحت حاصل کریں“ [سورۃ القصص: 51]۔