حدیث نمبر: 4525
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ رِفَاعَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: خَرَجَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الْبَقِيعِ فَقَالَ: «يَا مَعْشَرَ التُّجَّارِ» حَتَّى اشْرَأَبُّوا قَالَ: «إِنَّ التُّجَّارَ يُحْشَرُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فُجَّارًا إِلَّا مَنِ اتَّقَى وَبَرَّ وَصَدَقَ»
ترجمہ

سیدنا رفاعہ بن رافع رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ ﷺ بقیع کی طرف نکلے، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اے تاجروں کی جماعت!“ یہاں تک کہ انہوں نے گردنیں اٹھا کر دیکھا، آپ ﷺ نے فرمایا: ”بےشک تاجر قیامت کے دن گناہ گار بنا کر جمع کیے جائیں گے، سوائے اس کے جو تقویٰ اختیار کرے، نیکی کرے اور سچ بولے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الراء / حدیث: 4525
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 44، حدیث 4540