المعجم الكبير للطبراني
باب الراء— حرف را سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
رافع بن المعلى أبو سعيد الأنصاري باب: سیدنا رافع بن معلیٰ ابوسعید انصاری رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 4447
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ، يَقُولُ: «أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْمُعَلَّى حَدَّثَنِي رَجُلٌ مِنْ وَلَدِهِ اسْمُهُ رَافِعُ بْنُ الْمُعَلَّى الْأَنْصَارِيُّ مِنْ بَنِي خُبَيْبِ بْنِ عَبْدِ حَارِثَةَ بْنِ مَالِكٍ»ترجمہ
محمد بن عبداللہ بن نمیر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”ابوسعید بن معلی (کے بارے میں) ان کی اولاد میں سے ایک شخص نے مجھے بتایا کہ ان کا نام رافع بن معلی انصاری ہے، اور وہ بنی خُبیب بن عبد حارثہ بن مالک سے ہیں۔“