المعجم الكبير للطبراني
باب الراء— حرف را سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
رافع بن مكيث الجهني باب: سیدنا رافع بن مکیث جہنی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 4436
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، أَنَا عَبْدُ الرَّازَّقِ، أَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ زُفَرَ عَنْ بَعْضِ بَنِي رَافِعِ بْنِ مَكِيثٍ، عَنْ رَافِعِ بْنِ مَكِيثٍ، وَكَانَ مِمَّنْ شَهِدَ الْحُدَيْبِيَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «حُسْنُ الْمَلَكَةِ نَمَاءٌ، وَسُوءُ الْخُلُقِ شُؤْمٌ، وَالْبِرُّ زِيَادَةٌ فِي الْعُمُرِ، وَالصَّدَقَةُ تَمْنَعُ مَيْتَةَ السُّوءِ»ترجمہ
سیدنا رافع بن مکیث جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے - اور وہ صلح حدیبیہ میں شریک تھے - کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”اچھا سلوک برکت ہے، بدخلقی نحوست ہے، نیکی عمر میں اضافے کا سبب ہے، اور صدقہ بری موت سے بچاتا ہے۔“