المعجم الكبير للطبراني
باب الراء— حرف را سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
بشير بن يسار، عن رافع بن خديج باب: بشیر بن یسار کی سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 4411
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ الدِّمَشْقِيُّ، ثنا أَبِي، ح وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا دُحَيْمٌ، قَالَا: أَنْبَأَ سُوَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدِ بْنِ بُشَيْرِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ، قَالَ: «نَهَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ الرُّطَبِ بِالتَّمْرِ وَرَخَّصَ فِي الْعَرِيَّةِ أَنْ يَشْتَرِيَهَا أَهْلُهَا بِخَرْصِهَا بِتَمْرٍ يَأْكُلُونَهُ» .ترجمہ
سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ ﷺ نے تازہ کھجور کو خشک کھجور کے بدلے بیچنے سے منع فرمایا، اور عریہ میں اجازت دی کہ اس کے مالک اسے اندازے کے مطابق اس کھجور کے عوض خرید لیں جسے وہ کھا سکیں۔