المعجم الكبير للطبراني
باب الألف— حرف الف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب في الصرف باب: بیع صرف کا بیان
حدیث نمبر: 439
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ، ثنا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، ثنا إِسْرَائِيلُ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: أَتَيْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، فَقُلْتُ: مَا الَّذِي بُلِّغَ عَنْكَ؟ أَدْرَكْتَ مَا لَمْ نُدْرِكْ أَوْ سَمِعْتَ مَا لَمْ نَسْمَعْ؟ قَالَ: قُلْتُ: فَمَا تَقُولُ فِي الدَّرَاهِمِ؟ فَقَالَ: حَدَّثَنَا أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «لَا رِبًا فِي يَدٍ بِيَدٍ، إِنَّمَا الرِّبَا فِي الدَّيْنِ»ترجمہ
(راوی سے پوچھا گیا:) کیا تجھے یہ بات پہنچی؟ کیا تو نے وہ کچھ پایا جو ہم نے نہیں پایا، یا تو نے وہ سنا جو ہم نے نہیں سنا؟ راوی کہتے ہیں: میں نے عرض کیا: تو پھر آپ درہموں کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ انہوں نے کہا: ہمیں سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ نے بتایا، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: ”ہاتھوں ہاتھ (لین دین) میں کوئی سود نہیں، سود صرف قرض میں ہے۔“